وزیرِ اعظم عمران خان سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات 

13

 اسلام آباد ، مئی (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر، اراکینِ قومی اسمبلی محمد خان جمالی اور منورہ بی بی بلوچ  شریک ہوئے ۔

ملاقات میں حکومت کی بلوچستان پر خصوصی توجہ کی پالیسی کے تحت بڑے پیمانے پر جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت پر گفتگو۔