سیالکوٹ، 11جون(اے پی پی): سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بجٹ سیشن دیکھا جا رہا ہے۔صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری قیصر اقبال بریار،سنیئر نائب صدر خرم اسلم بٹ،نائب صدر عنصر عزیز پوری سمیت تاجروں کی بڑی تعداد بھی قومی اسمبلی میں پیش ہونے والے بجٹ اجلاس کو دیکھ رہی ہے۔