اوکاڑہ،13جون(اےپی پی): لالہ زار کالونی کے قریب مکان کی چھت اچانک گر گئی جسکے نتیجے میں ایک خاتون ملبے تلے دب گئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔