پنجاب کی تاریخ میں  بجٹ2021-22  سے بڑا ترقیاتی  بجٹ پہلے کبھی نہیں  پیش ہوا : صوبائی  وزیر برائے   میاں محمودالرشید

14

لاہور،15 جون(اے پی پی ):  صوبائی  وزیر برائے  ہاؤسنگ میاں محمودالرشید نےپنجاب  بجٹ  2021-22 کے  حوالے  سے اے پی پی سے گفتگو میں کہا  ہے کہ  پنجاب کی تاریخ میں اس سے بڑا ترقیاتی  بجٹ پہلے کبھی نہیں  پیش ہوا۔انہوں  نے کہا کہ تاریخی بجٹ  میں عام  آدمی کی ترقی،  صحت، تعلیم   اور   زراعت کو سب سے زیادہ   اہمیت دی گئی ہے ۔