موسیٰ خیل،17 جون (اے پی پی ): شہر اور گرد ونواح کے علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث موسم نہایت خوشگوار ہوگیا ہے ، مالداروں اور زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ بارش کی وجہ سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے ۔