شکرگڑھ ،19 جون (اے پی پی ):شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش جاری ہے ، بارش سے موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ بارش کے برسنے سے گرمی کے ستائے ہوئے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں ۔