ملتان، 20 جون (اے پی پی ): چوک فوارہ کے قریب لکی پلازہ کے اندر ایک فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی ہے، آگ لگنے کی وجہ سے پانچ دوکانیں جل گئی ہیں ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہے اور آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔