وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ ، مارکیٹ کا جائزہ لیا

27

اسلام آباد،21جون  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد ریڑھی بان مارکیٹ کا دورہ کیا۔پیر کو وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے خود گاڑی چلاتے ہوئے مارکیٹ کا جائزہ لیا۔