وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات ، متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی    گئی

15

اسلام آباد،  24 جون  (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے اراکینِ قومی اسمبلی نے   جمعرات کو    یہاں  ملاقات کی  ، ملاقات میں اراکینِ قومی اسمبلی عالمگیر خان، سیف الرحمن، جمشید تھامس، فیض اللّہ کاموکا، اکرم چیمہ، اسلم بھوتانی اور شاہد خان خٹک شامل  تھے  ۔ ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی    گئی ۔