اوکاڑہ،25جون(اے پی پی):پاکپتن روڈ پر واقع اڈہ پیر ولی کے قریب مکئی کے ٹانڈوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کو آگ لگ گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے تقریباً آدھے گھنٹہ فائر فائٹنگ کر کے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔
ٹریکٹر ڈرائیور کے مطابق آگ نامعلوم وجہ سے لگی۔