National وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات Wed, 14 Jul 2021, 7:28 PM 42 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/07/Chinese-Ambassador-calls-on-Interior-Minister.mp4 اسلام آباد،14جولائی (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا