پاکستان اور افغانستان کے مابین وفود کی سطح پر بات چیت

69

اسلام آباد،16جولائی  (اے پی پی): پاکستان اور افغانستان کے مابین وفود کی سطح پر بات چیت جمعہ کو ہوئی۔ بات چیت میں پاکستان کے وفد کی قیادت وزیر اعظم   عمران خان جبکہ افغانستان کے وفد کی قیادت افغان صدر اشرف غنی کررہے ہیں۔ یہ بات چیت تاشقند میں’’ سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا 2021 : ریجنل کنیکٹیوٹی : چیلنجز  اینڈ اپرچونٹیز‘‘کے  انعقاد کے موقع پر ہو رہی ہے۔