عارفوالا، 20جولائی(اے پی پی): گائوں 36/ ایس پی کے نزدیک قصور سے ہارون آباد جانے والی بس اور مزدا ڈالہ میں ٹکر کے نتجہ میں 2 مسافر موقع پر جانبحق جبکہ بچوں سمیت 18 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔
م ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بس کو کاٹ کر زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔ بس ڈرائیور جائے حادثہ پر بس چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔











