اسلام آباد ، 20 جولائی (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
ہمارے ملک کو بدنام کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی جبکہ ڈپلومیٹک انکلیو کو خصوصی سیکیورٹی زون بنایا جائے گا ۔