آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بناۓ گی:وزیر داخلہ کا عوامی اجتماع سے خطاب

15

/

راولپنڈی ،23 جولائی(اے پی پی ): وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ چین پاکستان کا آزمودہ دوست ہے، داسو اور بھاشا ڈیم پاکستان کا مقدر بدل دیں گے  ۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت بناۓ گی جبکہ رونا دھونا اپوزیشن کا مقدر ہے ۔