اوکاڑہ،28جولائی (اے پی پی)ماسٹر پارک شاہ دین روڈ پر واقع گھر کے کمرے میں آگ لگ گئی،ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور فائر فائٹینگ کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ مالکان کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔