اسلام آباد ،29 جولائی (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان کی افغان یوتھ میڈیا فورم کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
بھارت جب تک کشمیر کا سٹیٹس بحال نہیں کرتا پاک،افغان بھارت مذاکرات نہیں ہو سکتے۔انہوں نے کہا کہ طالبان کو مذاکرات کے لئے آمادہ کرنے کے لئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کوشش نہیں کی ہے۔











