اسلام آباد ،29 جولائی (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان نے افغان یوتھ میڈیا فورم کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ
میرا ہمیشہ سے یہ موقف رہا کہ افغان مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ انڈیا کو آر ایس ایس کا نظریہ کنٹرول کر رہا ہے جو پاکستان اور مسلمانوں کا مخالف ہے۔











