ملتان؛ بہاولپور بائی پاس چوک کے قریب گتے کے گودام میں آگ لگ گئی،پانچ ریسکیو گاڑیاں بجھانے میں مصروف

64

 

  ملتان، یکم اگست (اے پی پی): بہاولپور بائی پاس چوک کے قریب ایک گتے کے گودام میں آگ لگ گئی ہے ، ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں، پانچ آگ بجھانے والی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں اور آگ پر قابو پایا جا رہا ہے۔