اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلقہ امور پر گفتگو ہوئی۔