ملتان، 5اگست(اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی میں شہر کے 5 معروف ریسٹورنٹس کی انتظامیہ پر مجموعی طور پر 1لاکھ42ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے ۔