لاہور، 05 اگست ( اےپی پی): گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستا ن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک کشمیر آزاد نہیں ہوتا ہماری سپورٹ ان کے ساتھ رہے گی۔