ہندوتوا کیا ہے؟ ہندو توا ، ہندو قوم پرستی اور نسل پرستی پر مشمتل ایک پرتشدد سوچ کا نام ہے۔

49

اسلام آباد، 05 اگست ( اےپی پی): ہندو توا ،ہندو قوم پرستی اور نسل پرستی پر مشمتل ایک پرتشدد سوچ کا نام ہے۔ انسائکلو پیڈیامذاہب عالم کے مطابق لفظ ہندو توا ، ایک خاص مذہبی،ثقافتی اورجغرافیائی شناخت  کا نام ہے۔ہندو توا، کی تشکیل ہندو قوم پرست،  وی ڈی ساورکرنے 1923 میں رکھی۔ ہندو توا ، ہندوستان کی  جمہوریت اور سیکو لارازم کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے۔

ہندو توا کے مطابق ہندوستان صرف ہندؤوں کا ہے۔

 مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔