وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی کا اعلی سطحی اجلاس

12

لاہور،9اگست  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آب پاک اتھارٹی کا اعلی سطحی اجلاس  پیر کو   یہاں منعقد ہوا جس میں وزیر اعلی پنجاب، گورنر پنجاب اور وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔