ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی کی اےپی پی سے گفتگو

30

لاہور، 09 اگست (اےپی پی): ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور جواد احمد قریشی نے  اےپی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پھول، تتلیاں اور جگنو لاہور میں واپس لا رہے ہیں۔