اسلام آباد ، 12 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے براڈ بینڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کے لیے کوشاں ہے۔