راولپنڈی ، 12 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں ہولی فیملی ہسپتال کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی فیملی ہسپتال میں 20 نئے وینٹیلیٹرز کے وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا، 100 وینٹیلیٹرز جلد مکمل کیے جاٸیں۔











