اسلام آباد،13 اگست(اے پی پین ): ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی ہفتہ وار پریس بریفنگ دے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے 80 ہزار جانوں کی قربانی دی اور 150 بلین ڈالر کا نقصان اٹھایا۔