یوم آزادی کا دن ہمیں جوش وخروش سے منانا چاہیے؛ ممبر قومی اسمبلی شاہین ناز سیف اللہ

28

اسلام آباد، 13 اگست  (اے پی پی ): ممبر قومی  اسمبلی   شاہین  ناز  سیف اللہ  نے   یوم آزادی پر اپنے  پیغام  میں کہا ہے کہ  یوم  آزادی  کا   دن ہم  سب  کیلئے ایک  بہت  بڑی  حیثیت  رکھتا ہے  ، ہمیں  یہ  دن  جوش وخروش سے  منانا چاہیے ۔