معیشت بحالی کی طرف گامزن ہے؛ گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی میڈیا سے گفتگو

14

اسلام آباد، 13 اگست  (اے پی پی ):گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر  نے  میڈیا سے گفتگو میں   کہا ہے کہ معیشت بحالی کی طرف گامزن ہے، آئی ایم ایف سے دو ارب 77 کروڑ ڈالر  ملنے سے زرِمبادلہ کے زخائر میں نمایاں اضافہ ہو گا۔