وزیراعظم جیتنے والے دونوں اولمپینز سے جلد ملاقات کریں گے ، اعزاز سے بھی نوازا جائے گا؛ فہمیدہ مرزا

35

اسلام آباد، 14 اگست (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے   میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ وزیراعظم جیتنے والے دونوں اولمپینز سے جلد ملاقات کریں گے ، اعزاز سے بھی نوازا جائے گا۔