فیصل آباد،14 اگست (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان، شہدا اور ان کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔