پولینڈ کے سفیر کی علامہ اقبال کا شعر پڑھ کر قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد

21

اسلام آباد، 14 اگست  (اے پی پی ): اسلام آباد میں پولینڈ کے سفیر  کی  یوم آزادی پر علامہ اقبال کا شعر پڑھ کر قوم کو آزادی کی مبارکباد۔

اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صُورتِ فولاد