اسلام آباد،18اگست(اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی افغان امن کیلئے کاوشیں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔