کیلاش قبیلے کا سیاحت کے فروغ کیلئے سڑکوں کی تعمیر کا مطالبہ

16

چترال،18 اگست  (اے پی پی ):کیلاش قبیلے کے لوگ اپنی مخصوص ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں، ان مختلف  تہواروں کو دیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح  یہاں کا  رخ کرتے   ہیں مگر سڑکوں کی خراب حالت کی وجہ سے سیاحوں کو کافی  مشکلات کا  سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ کیلاش قبیلے کے لوگوں نے سڑک کی تعمیر میں غیر معمولی تاخیر کیخلا ف  ایک احتجاجی جلسہ کر کے  مطالبہ  کیا  ہے   سڑکوں کی حالت  کو جلد از جلد بہتر بنایا جائے  تاکہ  یہاں پر سیاحت کو مزید فروغ مل سکے ۔

مزید تفصیل کیلئے دیکھتے ہیں گل حمادفاروقی کی یہ رپورٹ