اسلام آباد، 18اگست (اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے محرم الحرام کے سلسلے میں قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر کو محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات اور تیاریوں کے بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔