ترکمانستان۔26اگست (اے پی پی): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ ترکمانستان میں ملاقاتوں کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان قیادت کی گرم جوشی اور خیر سگالی دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔