لاہور، یکم ستمبر ( اےپی پی): صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پیر سید سعید الحسن شاہ نے قومی یکجہتی امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب کی بنیاد محبت، احترام انسانیت اور رواداری پر ہے اور اسلام بھی انہیں چیزوں کا داعی ہے۔