اسلام آباد، 03 اگست (اے پی پی ): پاک فضائیہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی ڈاکومنٹری کی آج چوتھی قسط جاری کر دی ہے، جس میں 03 ستمبر 1965 کے دن فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔