اسلام آباد،14ستمبر (اے پی پی): وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے باوجود حکومت نے کاروبار بند نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی کووڈ۔ 19 سے نبردآزما ہونے کی پالیسی کو دنیا سراہا رہی ہے، اکانومسٹ نے پاکستانی معیشت کو بہترین قرار دیا۔