وژن سینٹرل ایشیاءپاکستان کی فارن پالیسی کا کلیدی حصہ ہے؛وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

40

اسلام آباد ، 16 ستمبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے وزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ وژن سینٹرل ایشیاءپاکستان کی فارن پالیسی کا کلیدی حصہ ہے، ہم تاجکستان کے افغانستان کے حوالے سے کردار کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہیں۔