وزیر اعظم کے وژن کے مطابق دورہ تاجکستان سے علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی؛ وائس پریزیڈنٹ کے پی کے چمبر جنید الطاف

11

اسلام آباد،  16 ستمبر  (اے پی پی ):وزیراعظم عمران  خان  کیساتھ    تاجکستان  جانے والے تاجر برداری   کے  وفد میں  شامل وائس پریزیڈنٹ کے پی کے چمبر جنید  الطاف نے کہا ہے کہ  وزیر اعظم کے وژن کے مطابق اس دورہ سے علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔