صحافی یو ٹیوبر بلال کا قاتل پکڑا گیا، قتل کی وجہ مسلکی تھی؛ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

19

اسلام آباد،20ستمبر  (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پیر کو  یہاں  پریس کانفرنس  سے خطاب میں کہا ہے کہ اسلام آباد کے بلاگر صحافی کے قتل کےحوالے سے جو پراپیگنڈا کیاجا رہا تھا  ، اس کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا اور قاتل اسلام آباد پولیس کی ریمانڈ میں ہے اور وہی  اس کا ریمانڈ لے گا، قتل کی وجہ مسلکی تھی۔