ہمیں ایک جامع تعلیم یافتہ پاکستان لے کر آگے بڑھنا ہے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

8

اسلام آباد،22 ستمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےبدھ کو یہاں لیڈرز ان اسلام آباد بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک جامع تعلیم یافتہ پاکستان لے کر آگے بڑھنا ہے