کورونا سے بچاؤ کیلئے کورونا ویکسین لازمی لگوائیں؛پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق سرور

28

ایبٹ آباد،28ستمبر(اے پی پی): گورنمنٹ ڈگری کالج نتیا گلی کے پرنسپل  پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق سرور نے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے کورونا ویکسین لازمی لگوائیں تاکہ آپ اور آپکی فیملی کورونا وائرس سے محفوظ رہ سکے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کرونا ویکسینیشن کے حوالے سے عوام صوبائی حکومت کیساتھ تعاون کریں اور کورونا ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنائیں۔