مری پاکستان انٹرنیشنل سکول میں ٹیچرڈے منایا گیا

20

مری، 05 اکتوبر(اے پی پی ): ملک بھر کی طرح،مری پاکستان انٹر نیشنل سکول میں ٹیچرڈے کے موقع پر سکول کے پرنسپل اور وائس پرنسپل میڈم نے طلباء طالبات کو انعامات دئیے۔