اسلام آباد۔8اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یہاں ایوان صدر میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کرنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیبت و فیک نیوز معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں
تقریب کے آغاز پر ایوان صدر کو گلابی رنگ سے روشن کیا گیا۔