سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانا حکومت کی کامیابی ہے، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان

119

اسلام آباد۔18اکتوبر  (اے پی پی): وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے پی این سی اے میں محفل نعت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانا حکومت کی کامیابی ہے۔