اسلام آباد ،19 اکتوبر (اے پی پی ):علامہ طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی طرز کی ریاست بنانے کیلئے سیرت طیبہﷺ کو رہنما بنانا ہوگا، خواتین کے وراثتی حقوق ، معاشرتی بے راہ روی، بڑھتی ہوئی آبادی جیسے مسائل پر قابو پانے کیلئے علماءاپناکردار ادا کریں۔











