وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے

16

جدہ،23اکتوبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے۔جدہ پہنچنے پر نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان السعود نے وزیر اعظم کا ا ستقبال کیا۔وزیر اعظم جدہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔